خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کی شرپسندی۔۔۔ 17 عام شہریوں کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیا۔۔
ذرائع کے مطابق عام شہریوں کو بھتہ خوری اور تاوان کیلئے اغوا کیا گیا ہے۔۔۔۔ اغوا ہونے والے تمام شہری نہتے تھے۔۔۔
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سویلین ورکرز کو اغوا کرنے کے بعد وہاں کے مقامی ٹھیکدار کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔۔۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک آٹھ مغوی ورکرز کو با حفاظت باز یاب کروا لیا ہے۔۔۔
باقی نہتے ورکرز کو بھی باز یاب کروا لیا جائے گا۔۔۔۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے اس بیہمانہ اقدام کرنے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔۔۔

