3اسرائیلی مغویوں کے بدلے183فلسطینی قیدی رہا

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے کا پانچواں مرحلہ مکمل ہو گیا۔۔۔

حماس نے 3 اسرائیلی مغویوں کو رہا کر دیا جس کے جواب میں اسرائیلی جیلوں سے 183 فلسطینی قیدی بھی رہا ہو کر رملہ اور غزہ پہنچ گئے۔۔۔

اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 7 فسلطینیوں کو طبی امداد کے لئے رملہ کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے کیونکہ ان کی حالت تشویشناک تھی۔۔

رہا ہونے والوں میں حماس کے جنگجو 49 سال کے عیاض ابو شیخم بھی ہیں جنہیں 21 سال پہلے غزہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔۔

رہائی پانے والوں میں حماس کے سیاسی ونگ کے جمال التاویل بھی شامل ہیں جنہیں رملہ میں دیر البلاح سے گرفتار کیا گیا تھا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے