پاکستان کے ٹاپ آرڈرکا فلاپ بیٹنگ شو،نیوزی لینڈ کو 243رنز کا ہدف مل گیا

0

سہ ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل ۔۔۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔۔۔
پاکستان کے ٹاپ آرڈرکا فلاپ بیٹنگ شو،،،نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 243رنز کا ہدف مل گیا۔۔۔
پاکستانی ٹیم 49.3اوورز میں 242 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔۔۔
کپتان محمد رضوان 46، سلمان علی آغا 45، طیب طاہر 38رنز بنا کر نمایاں رہے
بابر اعظم 29، فہیم اشرف22، نسیم شاہ 19،فخر زمان 10، سعود شکیل 8،خوشدل شاہ 7 ،شاہین آفریدی 1رنز بنا سکے
نیوزی لینڈ کے ولیم اورورکی نے 4،،،مچل سینٹنر،مائیکل بریسویل نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
ناتھن سمتھ،جیکب ڈفی نے 1،1 وکٹ حاصل کی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.