نیوزی لینڈ سہ ملکی ٹورنامنٹ کا فاتح،پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست

نیوزی لینڈ نے پاکستان کوشکست دیکر سہ فریقی سیریز کا فائنل اپنے نام کر لیا۔۔۔۔
نیوزی لینڈ نے 243 رنز کا ہدف 45.2اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔۔۔
نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل57، ٹام لیتھم 56،ڈیون کونوے48رنز بنا کر نمایاں رہے۔۔۔ گلین فلپس20 ، مائیکل بریسویل 2رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔۔۔کین ولیمسن34، ول ینگ5 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
پاکستان کے نسیم شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔۔۔ شاہین آفریدی ،ابرار احمد اور سلمان آغا نے 1،1 وکٹ حاصل کی
پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3اوورز میں 242 رنز بنا کر آؤٹ ہو ئی تھی۔۔۔
کپتان محمد رضوان 46، سلمان علی آغا 45، طیب طاہر 38رنز بنا کر نمایاں رہے
بابر اعظم 29، فہیم اشرف22، نسیم شاہ 19،فخر زمان 10، سعود شکیل 8،خوشدل شاہ 7 ،شاہین آفریدی 1رنز بنا سکے
نیوزی لینڈ کے ولیم اورورکی نے 4مچل سینٹنر،مائیکل بریسویل نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ناتھن سمتھ،جیکب ڈفی نے 1،1 وکٹ حاصل کی تھی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے