Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لندن میں ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر ایک شخص نے قرآن پاک کی توہین کی۔۔۔ قرآن پاک کو نذر آتش کیا۔۔۔ ایک مسلمان شخص نے بے حرمتی کرنے والے شخص پر چاقو سے حملہ کیا۔۔۔ اس پر تھوکا۔۔ قریب گزرتے لوگوں نے بھی نفرت میں لعین شخص کو ٹھڈے مارے