اسلام آباد،آزادکشمیر،دھیرکوٹ اورمری میں زلزلہ

اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلہ۔۔۔ آزاد کشمیر، دھیر کوٹ اور مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔۔۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔۔۔ زلزلے کی گہرائی 17 کلومیٹر تھی۔۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے