Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب پولیس نے رواں سال میں ایک لاکھ 53ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے

نومبر 27, 2026

ایم کیو ایم کو محکمہ داخلہ سندھ سے ریلی کی اجازت نہ ملی

نومبر 27, 2026

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»نیشنل باکسنگ چیمپین شپ ،پاک آرمی کی پہلی پوزیشن
تازہ ترین

نیشنل باکسنگ چیمپین شپ ،پاک آرمی کی پہلی پوزیشن

EditorBy Editorفروری 16, 2025Updated:فروری 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : نیشنل باکسنگ چیمپین شپ کے مقابلے کراچی میں اختتام پذیر ہوگئے۔ 41 ویں قومی ایلیٹ مین اور 5 ویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ 10 فروری سے 15 فروری تک جاری رہے۔

مرد و خواتین باکسرز نے مختلف ویٹ کیٹیگری میں مقابلے کئے اور کوالیفائی کرنے والے باکسرز کے مابین فائنل میچز ہوئے ۔

نیشنل چیمپئن شپ پاکستان آرمی کے تعاون سے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام کروائی گئی جن میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ اور قوانین کو ملحوظ خاطر رکھا گیا۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/02/WhatsApp-Video-2025-02-16-at-11.38.02-1.mp4

41 ویں نیشنل ایلیٹ مین اور 5ویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ میں 300 سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز نے حصہ لیاحصہ لینے والی ٹیموں میں پاک آرمی، نیوی، پی اے ایف، واپڈا، ریلوے، کے پی ٹی، بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، ایچ ای سی اور پاک پولیس کی ٹیمیں شامل تھیں۔

مجموعی طور پر پاک آرمی نے پہلی پوزیشن لیکر چیمپیئن شپ اپنے نام کی میل کیٹیگری میں پاک آرمی کی باکسنگ ٹیم پہلے نمبر رہی اور پاکستان نیوی رنرر اپ جبکہ تیسری پوزیشن واپڈا نے حاصل کی فیمیل کیٹیگری میں پاک آرمی کی باکسنگ ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ پنجاب اور واپڈا کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں ۔

کور کمانڈر کراچی نے فائنل میچز کی پروقار تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے فتح یاب ہونے والے باکسرز میں انعامات تقسیم کیے اور انکی حوصلہ افزائی کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب پولیس نے رواں سال میں ایک لاکھ 53ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے

    نومبر 27, 2026

    ایم کیو ایم کو محکمہ داخلہ سندھ سے ریلی کی اجازت نہ ملی

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.