کاروباری ہفتے کا پہلا روز:روپیہ سستا سونا مہنگا

0

گذشتہ ہفتے کے آخری روز سونا 4700 روپے سستا ہوا تاہم نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت 1700 روپے بڑھ گئی۔۔ پاکستان میں ایک تولہ سونا 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔۔۔۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہونا شروع ہو گئی۔۔۔ ایک اونس سونا 2912 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے

کرنسی مارکیٹ:

کرنسی مارکیٹ میں روپیہ سستا ہو گیا۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 27 پیسے پر بند ہوا۔۔۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 8 پیسے کم ہو کر 280 روپے 98 پیسے پر آ گئی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.