بھارت کے بزدلانہ حملے کے شہداء کی نماز جنازہ بہاولپور میں اد ا کردی گئی۔۔ بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ پر بزدلانہ بھارتی حملہ کیا گیا تھا۔
بھارت کے بزدلانہ حملے میں پرامن نہتے شہری شہید ہو ئے تھے
شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں شہداء کے لواحقین اور اہل علاقہ کی کثیر تعد اد نے شرکت کی۔۔ اس سے قبل شہداء کی نماز جنازہ سرکاری طور پر ڈرنگ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی