Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پاکستان میں سونا اور ڈالر دونوں مہنگے ہو گئے
خبریں

پاکستان میں سونا اور ڈالر دونوں مہنگے ہو گئے

EditorBy Editorفروری 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔۔۔۔ امریکہ کی وال اسٹریٹ جرنل نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں ایک اونس سونا 2933 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید 1000 روپے بڑھ گئی۔۔۔ رواں ہفتے کے دو کاروباری دنوں میں سونا 2700 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔۔۔ منگل کو ایک تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔۔۔

کرنسی مارکیٹ:

پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مزید سستا ہو گیا۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے بڑھ کر 279 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی۔۔۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔۔ ایک ڈالر 281 روپے 8 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.