Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»2سال میں حکومت نے اسٹاک مارکیٹ سے2250ارب روپے قرض لیا:ایس ای سی پی
خبریں

2سال میں حکومت نے اسٹاک مارکیٹ سے2250ارب روپے قرض لیا:ایس ای سی پی

EditorBy Editorفروری 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کہا ہے کہ دسمبر 2023 سے اب تک حکومت اسٹاک مارکیٹ سے 2250 ارب روپے قرض لے چکی ہے۔۔۔

ایس ای سی پی نے کہا کہ حکومت نے یہ قرض اسلامی پروڈکٹس فروخت کر کے حاصل کیا۔۔۔۔ کمیشن نے حکومت کیلئے اسلامک اجارہ سکوک بانڈز کی 18 نیلامیاں کیں جس میں حکومت کو 2250 ارب روپے قرض مل گیا۔۔

وزارت خزانہ نے اسٹاک مارکیٹ کا دائرہ شریعت کے مطابق حکومتی قرضہ سیکیورٹیز کے اجراء تک وسیع کیا تاکہ حکومت کو بہتر قیمت پر اسلامک بانڈز کی فروخت کے ذریعے قرض بآسانی مل سکے۔۔

اجارہ سکوک کے اجرا سے نہ صرف بینک، مالیاتی ادارے، میوچل فنڈز، کارپوریٹ کمپنیاں، اوورسیز پاکستانیز اور انفرادی سرمایہ کار بھی شرعی اصولوں کے تحت جاری سیکیورٹیز میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.