نیوزی لینڈ کو ہرا کر فائنل تک پہنچ جائیں گے:ساؤتھ افریقہ

ساؤتھ آفریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما کی لاہور میں پریس کانفرنس۔۔۔ ہم زیادہ پہلے سے زیادہ مخلتف نہیں کھیلیں گے۔۔ اپنے گیم پلان کے مطابق ہی کھیلیں گے۔۔۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرائی سیریز میں یہاں کھیل چکے ہیں۔۔۔ کوشش ہوگی کہ کل نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی دکھائیں
انہوں نے کہا دبئی میں کچھ وقت گزارا جہاں کھلاڑیوں نے آرام کیا اور گالف کھیلی۔۔ لاہور آکر سیمی فائنل کی تیاری کررہے ہیں۔۔۔ہم کافی پرامید ہیں کہ کل اچھا کھیل پیش کریں گے۔۔ نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ دونوں کی بولنگ بہترین ہے، اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔۔۔ نیوزی لینڈ ٹرائی سیریز سے لے کر اب تک مسلسل اچھا کھیل رہی ہے۔۔۔ایڈن مارکرم کو فٹنس مسائل درپیش ہیں، جس کیلئے وہ فٹنس ٹیسٹ دیں گے
جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان نے کہا اگر معاملات ٹھیک نہ رہے تو جارج لنڈے بطور ریپلیسمنٹ تیار ہیں۔۔۔ فائنل لاہور یا دبئی جہاں کھیلا گیا ہم کھیلنے کیلئے تیار

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے