Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

نومبر 28, 2026

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

نومبر 28, 2026

لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک
پاکستان

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

EditorBy Editorنومبر 28, 2026Updated:نومبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

   خیبر پختونخواہ سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی ہلاکت اور مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 10 ماہ اور 10 دنوں میں 534 دہشتگرد ہلاک ہوگئے اور دہشتگردی کے1597 مقدمات درج کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق بنوں دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہ رہا جہاں رواں سال 276 مقدمات درج ہوئے جن میں 1503 ملزمان مفرور، 46 گرفتار اور 140 ہلاک ہوئے۔

شمالی وزیرستان میں 109 ملزمان مارے گئے اور 13ملزمان گرفتار ہوئے جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کے مقدمات میں 135 ملزمان مارےگئے۔

سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق پشاور میں 129 ملزمان گرفتار ہوئے، 40 دہشت گرد مارے گئے اور 687 مفرور ہیں جب کہ باجوڑ میں دہشتگردی کے 134 مقدمات درج ہیں جن میں سے 42 ملزمان گرفتار اور 6 مارے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارے گئے دہشتگردوں کے سروں کی قیمت کروڑوں روپے مقرر تھی۔

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

    نومبر 28, 2026

    لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

    نومبر 28, 2026

    لاہور:وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرامیگا سنٹر کا اچانک دورہ

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.