چھ روزہ کاروباری ہفتے میں سونا 6000 روپےمہنگا ہوا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا مہنگا ہوا ۔۔۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں اس ہفتے سونا 50 ڈالر مہنگا ہوا۔۔۔۔ ہفتے کے آغاز پر سونے کی ٹریڈنگ 2867 ڈالر فی اونس سے شروع ہوئی۔۔۔ ہفتے کے اختتام پر ایک اونس سونا 2917 ڈالر میں ٹریڈ ہوا ۔۔۔۔۔

پاکستان میں اس ہفتے سونے کی قیمت 6000 روپے بڑھ گئی۔۔۔ پیر کو ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے تھی۔۔۔ ہفتے کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6000 روپے پر ہوا۔۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے