ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔۔۔
آپریشن میں 21 مسافر شہید ہوئے۔۔۔ ایف سی کے 4 جوان نے بھی آپریشن میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔۔
انہوں نے کہا آپریشن میں تمام 33 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔۔۔
ٹرین میں 440 مسافر سوار تھے۔۔۔۔ 11مارچ کو دوپہر ایک بجے کے قریب دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا۔۔
آپریشن کے دوران مرحلہ وار تمام مغویوں کو رہا کرایا گیا۔۔ دہشتگردمسافروں کوانسانی ڈھال کےطورپر استعمال کررہےتھے،
آپریشن میں پاک فوج ، ائیر فورس، ایف سی نے حصہ لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا، دہشتگردوں کادین اسلام سےکوئی تعلق نہیں،دہشتگردوں کوکسی صورت اپنےقدم جمانےنہیں دیں گے۔۔
دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن کےدوران کسی مغوی کونقصان نہیں
