Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

نومبر 28, 2026

لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

نومبر 28, 2026

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»ٹیم اور کپتان بدلا لیکن نتیجہ نہ بدلا، نیوزی لینڈ کی پاکستان کو عبرت ناک شکست
تازہ ترین

ٹیم اور کپتان بدلا لیکن نتیجہ نہ بدلا، نیوزی لینڈ کی پاکستان کو عبرت ناک شکست

EditorBy Editorمارچ 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو باآسانی شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے حق میں درست ثابت ہوا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 92 رنز کا ہدف دیا تھا جو کہ اس نے 10.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پاکستان ٹیم اننگز کے پہلے ہی اوور سے مشکلات کا شکار رہی اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں کھلاڑی پویلین روانہ ہوتے رہے۔

پاکستانی اوپنر محمد حارث اور حسن نواز صفر پر آوٹ ہوئے جبکہ عرفان خان ایک رن بنا کر چل دیئے۔کپتان سلمان آغا نے تھوڑی مزاحمت کی مگر وہ بھی 18 رنز بنا کر چل دیے، شاداب خان محض 3 رنز بنا سکے۔

مڈل آرڈر میں خوشدل شاہ کی مزاحمت بھی 32 رنز تک ہی محدود رہی، عبدالصمد نے 7، جہانداد خان نے 17، شاہین شاہ 1 اور ابرار احمد 2 رنز بنا سکے جبکہ محمد علی ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جیکب ڈفی نے 4،  جیمیسن 3،  ایش سودھی 2 اور فولکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔بعدازاں نیوزی لینڈ نے آسان ہدف کے تعاقب کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔

نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 5.5 اوورز میں 53 رنز پر گری جس کے بعد کوئی وکٹ نہ گری اور نیوزی لینڈ نے میچ 10.1 اوورز میں جیت لیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

    نومبر 28, 2026

    لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

    نومبر 28, 2026

    کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.