بنوں میں قانون نافذ کرنےوالے اداروں کا آپریشن،2دہشت گرد ہلاک

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے نزد باران پل سرچ آپریشن کیا جہاں دہشت گردوں سے آمنا سامنا ہوگیا۔ دہشت گردوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس اور سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے

پولیس اور دہشت گردوں میں تقریباً 30 منٹ تک فائرنگ جاری رہی۔۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کے لیے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے