شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس 30مارچ کو طلب

عید الفطر کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

شوال 1446 کی رویت کے لئے مرکزی کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا

مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کرینگے۔۔رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے