بلوچستان:نوشکی میں پولیس موبائل پر حملہ،4 اہلکار شہید

نوشکی کے علاقے کلی غریب آباد میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ

دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔۔پولیس کی گاڑی گشت پر تھی۔۔

پولیس کی اضافی نفری موقع پر پہنچ گئی۔۔ علاقے کو سیل کر کے دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی گئی۔۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار۔۔ دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے