Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»امارات کا دوٹوک ردعمل: "سوڈانی کمپنیوں پر امریکی الزامات بے بنیاد، کوئی سرگرمی ریکارڈ پر نہیں”
خبریں

امارات کا دوٹوک ردعمل: "سوڈانی کمپنیوں پر امریکی الزامات بے بنیاد، کوئی سرگرمی ریکارڈ پر نہیں”

EditorBy Editorاپریل 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکہ کی جانب سے سوڈان سے منسلک سات کمپنیوں پر عائد کردہ تازہ پابندیوں کے تناظر میں، متحدہ عرب امارات نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمپنیاں نہ تو ملک میں رجسٹرڈ ہیں اور نہ ہی فعال۔

امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والی کمپنیاں

  1. Capital Tap Holding LLC
  2. Capital Tap Management Consultancies LLC
  3. Capital Tap General Trading LLC
  4. Takhleeq Azgar LLC
  5. Al Yaqout Gold & Al Zumurrud and Jewellers LLC
  6. Al Jall Al Qadeem General Trading LLC
  7. Horizon Advanced Solutions General Trading LLC

ان کمپنیوں پر سوڈان کے جنگجو گروہوں کو مبینہ مالی اور لاجسٹک مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت انصاف نے جمعہ کو ایک باضابطہ بیان میں اعلان کیا کہ”امارات میں ان کمپنیوں کو نہ تو کوئی کاروباری لائسنس جاری کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کی کوئی تجارتی سرگرمی ملک کے اندر ریکارڈ کی گئی ہے۔”وزارت نے مزید کہا کہ ان معلومات کی تصدیق کے لیے اندرونی تحقیقات کی گئیں، جس میں متعلقہ ریگولیٹری اداروں نے حصہ لیا۔

اماراتی وزارت نے امریکی حکام سے رابطہ کرکے تحقیقات میں معاونت کے لیے تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ "متحدہ عرب امارات اپنے مالیاتی نظام کی سالمیت کے لیے پرعزم ہے اور مشکوک سرگرمیوں کی سخت نگرانی جاری رکھی جائے گی۔”

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.