پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025: وزارتِ پیٹرولیم کے زیر اہتمام عشائیہ
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے پہلے روز کے اختتام پر مہمانوں کے لیے خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔۔
سرینا ہوٹل میں دیئے گئے عشایئے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مہمان خصوصی تھے۔۔
عشائیے میں غیر ملکی شخصیات، وفاقی وزرا اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔۔ فورم میں آئے سرمایہ کار بھی عشایئے میں شریک ہوئے۔۔ پاکستان کی کارپوریٹ کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار بھی عشایئے میں موجود تھے۔۔
عشائیے کے دوران شرکاء کے لیے "کلچرل شو” کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا
