آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں

حکومت کے مطابق 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے میں معاملات عملدرآمد کمیٹی کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا تھا، سڑکوں پر آ کر احتجاج، دباؤ اور انتشار پیدا کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد پہلے ختم کئے گئے مقدمات معاہدے کے مطابق ہی دوبارہ بحال کر دیئے گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے