سعودی عرب میں اونٹ کی طرح کا شاپنگ مال بنانے کا فیصلہ

سعودی عرب میں ایک ڈیزائنر نے ریاض میں ایک شاپنگ مال بنانے کیلئے ماڈل تیار کیا ہے۔ یہ شاپنگ مال بالکل اونٹ کی طرح کا ہو گا جس میں بڑے اسٹورز، سینما اور رہائشی اپارٹمنٹس بھی ہوں گے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 میں سعودیہ میں بڑے تعمیراتی منصوبے شروع ہو چکے ہیں۔ جلد ہی ایسا شاپنگ مال ریاض میں نظر آئے گا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے