سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

0

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہو گئی۔۔ 24 قیراط کا ایک تولہ سونا 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔

24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے کمی آئی۔ نئی قیمت 2 لاکھ 95 ہزار 353 روپے رہی۔

22 قیراط کا 10 گرام سونا 1031 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 70 ہزار 740 روپے میں فروخت ہوا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.