سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا

نیویارک : امریکی صدر کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے بھی بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے بھارت اور پاکستان سے فوجی تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان پر پانچ جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی میں 5 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے