سونے کی قیمت میں مزید 300روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید 300 روپے بڑھ گئی۔

24 قیراط کا ایک تولہ خالص سونا 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کے بھاؤ 2 لاکھ 93 ہزار 895 روپے ہو گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے