امریکی صدر نے بھارت کی درخواست پر جنگ بندی میں کردار ادا کیا:بھارتی وزیر خارجہ کا اعتراف

0

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا جنگ بندی میں امریکی کردار کا اعتراف۔۔۔

پاکستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت مسلسل جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کرتا رہا۔۔۔ بھارتی حکومت اور سیکریٹری خارجہ کی جانب سے بارہا جنگ بندی میں امریکی کردار کی تردید کی جاتی رہی۔۔

روسی میڈیا کو انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے انکشاف کیا کہ؛ امریکی نائب صدر اور سیکرٹری آف سٹیٹ روبیو بھارتی حکومت سے براہِ راست رابطے میں تھے۔۔امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کا مجھ سے رابطہ ہوا۔۔

کشیدگی کے دوران امریکی نائب صدر وینس نے وزیراعظم مودی سے رابطہ کیا اور کہا کہ پاکستان نے بھارت کی جنگ بندی کی درخواست کو تسلیم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.