سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج عید

0

مکہ مکرمہ :سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج بروز جمعہ عید الاضحیٰ پورے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔


سعودی عرب , متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ترکی، شام، اردن، عمان، برطانیہ، امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور عراق میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی گئی۔

سعودی عرب میں نماز عید کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں منعقد ہوئے، جہاں لاکھوں حجاج اور دیگر افراد نے نماز عید ادا کی۔


نماز عید کے خطبات میں عازمینِ حج کو مخاطب کرتے ہوئے امت مسلمہ سمیت فلسطینی مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.