یکم جولائی سے سولر پینلز 18 فیصد مہنگے ہو جائیں گے

0

حکومت نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال میں سولر پینلز کی امپورٹ پر 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا۔

قومی اسمبلی میں 2026-2025 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ سولر پینلز کے درمیان مسابقت میں برابری کو یقینی بنانے کے لیے تجویز ہے کہ سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے، یہ اقدام پاکستان میں سولر پینلز کی مقامی صنعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.