پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخ رقم کرلی

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 25 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج  820 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس کے بعد مارکیٹ 1 لاکھ 25 ہزار  پر ٹریڈ کررہی ہے۔

آئل اینڈ گیس، فارما،سیمنٹ،اسٹیل اور آٹو کمپنیز کے شیئرز میں خریداری کی لہر دیکھی جارہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے