شہری فوج کی ہدایات پر عمل کریں انہیں طویل عرصے تک پناہ گاہوں میں رہنا پڑ سکتا ہے: اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسرائیلی شہریوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ فوج کی ہدایات پر عمل کریں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ شہریوں کو طویل عرصے تک پناہ گاہوں میں رہنا پڑ سکتا ہے۔

نیتن یاہو نے ایران پر حملوں کو ’بہت کامیاب‘ قرار دیا لیکن اسرائیل میں اب ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی کارروائی کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ ہے۔

رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ’محفوظ علاقوں میں رہیں‘ اور حکام کی ’ہدایات پر عمل کریں۔‘

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے