Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا

اکتوبر 24, 2026

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اکتوبر 24, 2026

پاک بھارت جنگ سمیت آٹھ جنگیں رکوانا میرے لئے اعزاز ہے پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا، ٹرمپ

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»مون سون کی بارشوں نے بھارت میں مچا دی،69 افراد ہلاک
تازہ ترین

مون سون کی بارشوں نے بھارت میں مچا دی،69 افراد ہلاک

EditorBy Editorجولائی 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی۔۔ 69 افراد ہلاک جبکہ 37 افراد لاپتہ ہوگئے
بھارتی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔۔ تین دن سے مسلسل بارش کے باعث متعدد شہری علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔


لینڈ سلائیڈنگ سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔۔کئی علاقوں میں بجلی منقطع، سیکڑوں خاندان نقل مکانی پر مجبور ہیں۔۔

ریسکیو ٹیمیں تعینات ، چاول پر مشتمل امدادی خوراک روانہ کر دی گئی۔۔۔۔ بھارت کی دیگر ریاستوں میں بھی مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے تباہی کی اطلاعات آ رہی ہیں۔۔شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سڑکیں بند ، مواصلات کا نظام متاثر ہوا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔۔موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بارشوں کا سلسلہ مزید شدید اور غیر متوقع ہو سکتا ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا

    اکتوبر 24, 2026

    بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

    اکتوبر 24, 2026

    پاک بھارت جنگ سمیت آٹھ جنگیں رکوانا میرے لئے اعزاز ہے پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا، ٹرمپ

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.