Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 2025

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک

جولائی 29, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک
  • غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا
  • بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک
  • چین کی نئی پالیسی:ہر بچے کی پیدائش پر 1500ڈالر امداد کا اعلان
  • ہارورڈ یونیورسٹی 50کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند
  • بجلی کی قیمت میں پونے دو روپے فی یونٹ کمی کا امکان
  • بھارت کو ایک اور دھچکا:صدر ٹرمپ نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا
  • کرکٹرز کی فٹنس کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ ، پولیس نے ڈرون حملہ کرکے بم نصب کرنے کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان

خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ ، پولیس نے ڈرون حملہ کرکے بم نصب کرنے کی کوشش ناکام بنادی

EditorBy Editorجولائی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پشاور : خیبر پختونخوا پولیس نے دہشت گردوں پر ڈرون کے ذریعے حملہ کرکے بم نصب کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

خیبرپختونخوا کے علاقے نورڑ میں دہشتگردوں کی جانب سے سڑک کنارے آئی ای ڈی (بم) نصب کرنے کی کوشش کو پولیس اور سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے سڑک پر بم نصب کرنے کی کوشش کی، تاہم فوری اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورسز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے علاقے کا گھیراؤ کر لیا۔

کارروائی کے دوران پولیس نے ڈرون کے ذریعے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا، جس سے ان کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کو جانی نقصان پہنچا ہے، جبکہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنوں پولیس ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے اور دہشتگرد عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی سے ممکنہ بڑا سانحہ ٹل گیا اور علاقہ ایک بڑے خطرے سے محفوظ رہا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 2025

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک

جولائی 29, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 20253

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 20251

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک

جولائی 29, 202510

چین کی نئی پالیسی:ہر بچے کی پیدائش پر 1500ڈالر امداد کا اعلان

جولائی 29, 20257
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

By Editorجولائی 29, 20253

فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی) کا گٹھ جوڑ بے نقاب…

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک

جولائی 29, 2025

چین کی نئی پالیسی:ہر بچے کی پیدائش پر 1500ڈالر امداد کا اعلان

جولائی 29, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 2025

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک

جولائی 29, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.