Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان کویت کو ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا، او ای سی نے درخواستیں طلب کر لیں

جولائی 29, 2025

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 2025

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان کویت کو ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا، او ای سی نے درخواستیں طلب کر لیں
  • بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک
  • غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا
  • بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک
  • چین کی نئی پالیسی:ہر بچے کی پیدائش پر 1500ڈالر امداد کا اعلان
  • ہارورڈ یونیورسٹی 50کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند
  • بجلی کی قیمت میں پونے دو روپے فی یونٹ کمی کا امکان
  • بھارت کو ایک اور دھچکا:صدر ٹرمپ نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان
پاکستان

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

EditorBy Editorجولائی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش دینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ اے نے درخت لگانے کی مہم کا آغاز کردیا ہے، پلانٹ فور پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن ہے، اربن فاریسٹ سے پنجاب کا گرین کور بڑھانا ہے۔

سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب کی پہلی اسموگ گنز کو کل میڈیا کے سامنے پیش کریں گے ، پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرنیوالوں کو ایک لاکھ روپے کیش ملے گا جبکہ لائٹس کو ایل ای ڈی پرمنتقل کریں گے تو کاربن گرین کریڈٹ ملے گا۔

انھوں نے کہا کہ پلانٹ فورپاکستان میں 5 کروڑدرخت لگانے کا ہدف تھا، ہم نے ایک ارب سونامی کے جھوٹے نعرے نہیں لگائے، ہم نے ہردرخت کی مانیٹرنگ کر کے اس کی میپنگ کی ، آسٹریلیاطرزکی ٹیکنالوجی کی انسٹالیشن اس سال مکمل ہوجائے گی۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ٹیکنالوجی بیسڈ فائر کنٹرول فورس بنائی جائےگی، بینک آف پنجاب اس پورےپراسس کی نگرانی کرے گا، ہم نے فاریسٹ لائن کو قبضے سے چھڑوایا، وزیراعلیٰ کا وژن ہے فاریسٹ کور کو بڑھانا اور اس کی حفاظت بھی کرنی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ پی ایچ اوکا پودہ 1399 پر کال کریں تو گھر پر ڈلیوری کیا جاتا ہے، لاہور کے شہریوں کے لئے یہ پودہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تحفہ ہے، لاہور کے شہری 1399 پر فون کریں آپ کا پودہ آپ کے گھر پہنچایا جائے گا۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ رنگ روڈ کے اردگرد 3 لاکھ پودے لگائے جائیں گے، لاہور میں اسموگ کا معاملہ گزشتہ 10 سالوں سے تھا ، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پراسموگ پر قابو پایا جارہا ہے، 7ایئرکوالٹی مانیٹر پنجاب ایئرکوالٹی سسٹم میں نصب ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے شہریوں کا فرض ہے، زیادہ سےزیادہ درخت لگائیں، زیادہ درخت لگیں گے توایئرکوالٹی انڈیکس بہترہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان کویت کو ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا، او ای سی نے درخواستیں طلب کر لیں

جولائی 29, 2025

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 2025

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان کویت کو ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا، او ای سی نے درخواستیں طلب کر لیں

جولائی 29, 20253

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 20253

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 20251

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک

جولائی 29, 202510
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

پاکستان کویت کو ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا، او ای سی نے درخواستیں طلب کر لیں

By Editorجولائی 29, 20253

اسلام آباد — پاکستان نے خلیجی ملک کویت کو ہنر مند افرادی قوت کی فراہمی…

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 2025

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025

بھارت:ہندو یاتریوں کی بس کو حادثہ،18 ہلاک

جولائی 29, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان کویت کو ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا، او ای سی نے درخواستیں طلب کر لیں

جولائی 29, 2025

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دہشتگرد صہیب لانگو قلات آپریشن میں ہلاک

جولائی 29, 2025

غارِ ثور تک مونو ریل کا منصوبہ،دو گھنٹے کا سفر تین منٹ تک سمٹ جائے گا

جولائی 29, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.