Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار

اگست 13, 2025

اعظم سواتی کی پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

اگست 13, 2025

امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ

اگست 13, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار
  • اعظم سواتی کی پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
  • امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ
  • بھارت امریکا سے مذاکرات میں ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے: امریکی وزیر خزانہ برہم
  • دریائے سندھ،راوی، چناب اور ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
  • کلگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی، 12 دن کے بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور
  • پاک امریکہ کا دہشت گردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے کیلئے مؤثر طریقہ کار اپنانے پر اتفاق
  • معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات پر اسلام آباد میں ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے
پاکستان

پنجاب نے بینکوں کے مقامی 675 ارب روپے ادا کر دیئے

EditorBy Editorاگست 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پنجاب حکومت نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے مقامی بینکوں سے لیے گئے قرضوں کا مکمل خاتمہ کر دیا ۔ گندم خریداری اور سبسڈی کی مد میں لیے گئے 675 ارب روپے کے قرض کی مکمل ادائیگی کر دی جس کے نتیجے میں روزانہ 25 کروڑ روپے سود کی ادائیگی سے عوام کو نجات مل گئی ہے

حکومت پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ صوبائی حکومت کی بہتر معاشی اقدام سے صوبہ تین دہائیوں بعد قرضوں کے بوجھ سے آزاد ہو گیا ہے۔۔

حکومت پنجاب نے گندم خریداری اور سبسڈی کی مد میں لیے گئے 675 ارب روپے کے قرض کی مکمل ادائیگی کر دی جس کے نتیجے میں روزانہ 25 کروڑ روپے سود کی ادائیگی سے عوام کو نجات مل گئی ہے۔۔

حکومتی حکام کے مطانق نیشنل بینک آف پاکستان کو قرض کی آخری قسط 13 ارب 80 کروڑ روپے ادا کر دی گئی ہے جس کے بعد یہ باب مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔۔

پنجاب حکومت نے بینکوں کی جانب سے قرض کو رول اوور کرنے کی تمام درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بروقت ادائیگی نہ کی جاتی تو حکومت کو ہر ماہ 50 کروڑ روپے سود دینا پڑتا، اس تاریخی ادائیگی سے نہ صرف صوبے کو مالی خودمختاری حاصل ہوئی ہے بلکہ یہ عوامی وسائل کو براہ راست فلاحی منصوبوں پر خرچ کرنے کی راہ بھی ہموار کرتی ہے۔

پنجاب حکومت کے اس فیصلے کو مالی نظم و ضبط اور عوامی مفاد میں ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے جو آئندہ بجٹ میں فلاحی اقدامات کے لیے زیادہ گنجائش پیدا ہو گئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار

اگست 13, 2025

اعظم سواتی کی پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

اگست 13, 2025

امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ

اگست 13, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار

اگست 13, 202511

اعظم سواتی کی پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

اگست 13, 20257

امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ

اگست 13, 20254

بھارت امریکا سے مذاکرات میں ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے: امریکی وزیر خزانہ برہم

اگست 13, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025750

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025619

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار

By Editorاگست 13, 202511

اسلام آباد : چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے تین…

اعظم سواتی کی پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

اگست 13, 2025

امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ

اگست 13, 2025

بھارت امریکا سے مذاکرات میں ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے: امریکی وزیر خزانہ برہم

اگست 13, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار

اگست 13, 2025

اعظم سواتی کی پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

اگست 13, 2025

امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ

اگست 13, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025619

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.