Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری

اگست 15, 2025

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 2025

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری
  • بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ
  • ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا
  • دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
  • حالیہ مون سون اب تک 500 افراد کی جان لے گیا:این ڈی ایم اے
  • بونیر میں سیلاب سے 120 افراد سمیت کے پی میں اموات کی تعداد 200 سے متجاوز
  • خیبرپختونخوا:ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتیں 5 ہو گئیں
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور
پاکستان

مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

EditorBy Editorاگست 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 پیش کیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے اپوزیشن کی پیش کردہ ترامیم مسترد کر دیں۔

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 کے تحت مشکوک شخص کو 3 کے بجائے 6 ماہ تک حراست میں رکھا جا سکے گا، قانون کا اطلاق تین سال کیلیے ہوگا اور یہ صرف دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں نافذ العمل ہوگا۔

طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2024 پیش کیا اور کہا کہ ملک میں 13-2012 والی صورتحال ہے روزانہ کی بنیاد پر 2 سے 3 اہلکار اور سویلین شہید ہو رہے ہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ قانونی ہتھیار کے بغیر دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں لڑی جا سکتی، دہشتگردی کے خلاف جنگ سے متعلق قوانین کو سخت کرنا ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری

اگست 15, 2025

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 2025

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری

اگست 15, 20251

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 20251

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 20254

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

اگست 15, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری

By Editorاگست 15, 20251

پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں مون سون کے ساتویں…

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 2025

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

اگست 15, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

مون سون کا ساتواں سپیل پنجاب میں طوفانی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے،الرٹ جاری

اگست 15, 2025

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 2025

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.