Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی

اکتوبر 25, 2026

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، شرح سود بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟

اکتوبر 25, 2026

گورنر خیبرپختونخوا کی پرویزخٹک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اکتوبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»گورنر خیبرپختونخوا کی پرویزخٹک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا کی پرویزخٹک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

EditorBy Editorاکتوبر 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک سے نوشہرہ میں ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پرویز خٹک کی خیبرپختونخوا کی سیاست میں اہم کردار ہے، باہمی مشاورت سے صوبے کو آگے لے جانے اور ترقی کے لیے کام کرنا ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کوترقی کی راہ پرگامزن کرنا اور دہشتگردی کاخاتمہ ہماری ترجیحات ہیں، دستیاب وسائل کو مؤثر انداز میں بروئے کار لاکر صوبے کی ترقی یقینی بنانا ہوگی۔

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ مختلف سیاسی قائدین سے ملاقاتوں کا مقصد وفاق کے ساتھ مسائل کے حل کی راہیں تلاش کرنا ہے، وفاق کے ساتھ مل کر ایک پیج پر کام کریں گے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مل کر صوبے کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ وفاق کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے۔ دلیل کے ساتھ اپنا مقدمہ پیش کریں گے۔ وفاقی حکومت نے یقین دہانی کروائی ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کا حصہ جب چاہیں جاری کر دیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    افغانستان سے ہونے والی دراندازی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،طارق فضل چوہدری

    اکتوبر 25, 2026

    حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے،وزیراعظم

    اکتوبر 25, 2026

    اہم قانون سازی، قومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں توسیع کا فیصلہ

    اکتوبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.