اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبای ہفتے کےتیسرے روزہنڈریڈ انڈیکس میں زبردست تیزی کارحجان برقرار ہے،جہاں 803  پوائنٹس اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار296  پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔

گزشتہ روز مارکیٹ نے 166000 پوائنٹس کا سنگ میل عبورکیا،گزشتہ روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی دیکھی گئی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے