وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہمارے محافظ اللہ کےسپاہی ہیں،پاکستان اللہ کےنام پہ بنی ریاست ہے،اس دفعہ بھارت اپنے طیاروں کے ملبےمیں دفن ھوگا۔
وزیردفاع خواجہ آصف نےایکس پر پوسٹ میں کہابھارتی فوجی اورسیاسی قیادت کےبیانات اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنےکی ناکام کوشش ہے،بھارت میں عوامی رائےتاریخ کی بدترین شکست کے بعد حکومت کے خلاف ہوئی۔
مزیدلکھاکہ اتنی فیصلہ کن شکست کےبعدجس کا اسکور0-6 رہا ہو،اگردوبارہ کوشش کی تو اسکور پہلے سےکہیں بہترہوگا،مودی اوراسکا ٹولہ جسطرح اپنی ساکھ کھوبیٹھا اسکا پریشرلیڈرشپ کے بیانات سے ظاہر ہو رہا ہے۔