محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ برس دو بارسورج اوردو بارچاند گرہن ہوگا،17 فروری کو سورج گرہن ہو گا،پاکستان میں نظرنہیں آئےگا،سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بجے،عروج شام 5 اور اختتام رات 7:30 پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 مارچ کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا
12،13 اگست کو سورج گرہن ہوگا،پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا،جبکہ 28 اگست کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے