سرکاری ملازمین کےہاؤس رینٹ سیلنگ میں اضافے کی سمری منظور

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے، وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی سمری وفاقی کابینہ نے منظور کرلی۔ 

وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے  وفاقی کابینہ کو بھجوائی گئی سمری میں گریڈ ایک سے 22 تک کے تمام وفاقی ملازمین کے لیے یکساں اضافہ تجویز کیا گیا تھا۔

ہاؤس رینٹ سیلنگ میں اضافے سے سینکڑوں سرکاری ملازمین مستفید ہوں گے، وفاقی کابینہ سے سرکولیشن منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہو گا، ہاوس رینٹ سیلنگ میں اضافے سے خزانے پر 12 ارب روپے سالانہ بوجھ بڑھے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے