سرکاری حج سکیم 2026 کے واجبات جمع کرانے کا آخری موقع

اسلام آباد : سرکاری حج سکیم 2026 کے واجبات جمع کرانے کا آخری موقع ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کے لئے واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 روز کی توسیع کر دی گئی۔

ترجمان نے کہا کہ حج درخواست گزار 19 نومبر تک لازمی واجبات جمع کرائیں، دوسری قسط جمع نہ کرانے پر حج درخواست منسوخ کردی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے