ٹرمپ کی سی این این پر تنقید: “کرپٹ اور نااہل، فروخت کر دینا چاہیے”

ٹرمپ کی سی این این پر تنقید: “کرپٹ اور نااہل، فروخت کر دینا چاہیے”

واشنگٹن – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سی این این کی کارکردگی پر تنقید کی ہے اور اسے "کرپٹ اور نااہل” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے فروخت کر دینا چاہیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سی این این نیوز نیٹ ورک کی درجہ بندی اتنی کم ہے کہ اس کا شمار بھی نہیں ہوتا اور لوگ اب چینل دیکھنا چھوڑ چکے ہیں۔

صدر نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں سی این این کو کسی ڈیل کے تحت فروخت کرنا مناسب اقدام ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے