ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثے جمع کرانے کی مہلت میں 15 دن کی توسیع

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثے جمع کرانے کی مہلت میں پندرہ دن کی توسیع کر دی ۔ ارکان پارلیمنٹ اب پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع کروا سکتے ہیں ۔

الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت سولہ جنوری سے معطل کر دی جائے گی ۔ معطل ارکان پارلیمان کی کسی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔الیکشن کمیشن نے پہلے گوشواروں جمع کروانے کی آخری تاریخ اکتیس دسمبر دو ہزار پچیس مقرر کی تھی ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے