مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا بڑا اضافہ

0

مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 3200 روپے کے اضافے سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 467962 روپے پر پہنچ گیا،جبکہ دس گرام سونے کے بھائو 2743 روپے بڑھکر 401201 روپے ہوگئے

اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت 338 روپے بڑھکر 8361 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں 32 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4456 ڈالر کا ہوگیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.