Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»ملٹی میڈیا»روزانہ کتنے افراد صحت سے متعلق جاننے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں؟
ملٹی میڈیا

روزانہ کتنے افراد صحت سے متعلق جاننے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں؟

EditorBy Editorجنوری 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اوپن اے آئی کے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کا استعمال روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔

اب کمپنی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ روزانہ 4 کروڑ افراد چیٹ جی پی ٹی کو صحت سے متعلق سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صارفین کی جانب سے علامات، ادویات، علاج کے طریقوں اور دیگر تفصیلات کے حصول کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے رجوع کیا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چیت جی پی ٹی سے پوچھے جانے والے سوالات میں 5 فیصد سے زائد صحت سے متعلق ہوتے ہیں۔

اسی طرح چیٹ جی پی ٹی کے 80 کروڑ میں سے 20 کروڑ صارفین ہر ہفتے کم از کم ایک بار ضرور صحت سے متعلق کوئی سوال پوچھتے ہیں۔

ان میں سے بیشتر افراد یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کے سر میں ہونے والا درد کتنا سنگین ہے یا پیچیدہ تشخیص کا کیا مطلب ہے یا کیا نئی ادویات کے باعث وہ تھکاوٹ محسوس کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 55 فیصد صارفین علامات کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

52 فیصد اس اے آئی ٹول کو صحت سے متعلق سوالات کے جواب حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، 48 فیصد طبی اصطلاحات یا ہدایات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اسی طرح 44 فیصد افراد اے آئی کو استعمال کرکے علاج کے آپشنز کے بارے میں جانتے ہیں۔

اوپن اے آئی کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی ان افراد کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے جن کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر تک رسائی مشکل ہوتی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    کالج سے بھاگ کر میچ دیکھنےوالے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.