Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

نومبر 23, 2026

ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

نومبر 23, 2026

ریفرنڈم ہونا چاہیے،نئے صوبوں کے حق میں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»کالج سے بھاگ کر میچ دیکھنےوالے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
تازہ ترین

کالج سے بھاگ کر میچ دیکھنےوالے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

EditorBy Editorنومبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 ویلنگٹن ٹیسٹ کے 5 ویں روز کا کھیل دیکھنے کے لیے  کالج کے طلبہ سٹیڈیم پہنچ گئے اور  بڑے پر سکون انداز میں برگرز کھا رہے تھے کہ اچانک کیمروں نے انہیں ٹی وی سکرین پر دکھا دیا۔ 

نوجوان فینز نے بڑی اسکرین پر خود کو دیکھنے کے بعد اپنے چہروں کو چھپانے کی کوشش کی تاہم بعد ازاں کالج چھوڑ کر میچ دیکھنے کے لیے آنے والوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ میچ کے دوران کمنٹیٹرز نے بھی خوب تبصرے بھی کیے۔ 

رپورٹ کے مطابق کالج اسٹیڈیم کے سڑک پار واقع ہے  جہاں نیوز ی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ کےآخری روز کا دلچسپ کھیل دیکھنے طالب علم اسٹیڈیم پہنچے تھے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور میں مرغی کا گوشت 700روپے کلو فروخت ہونے لگا

    نومبر 23, 2026

    ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ کے اختیارات پر سوالات اُٹھ گئے

    نومبر 23, 2026

    ریفرنڈم ہونا چاہیے،نئے صوبوں کے حق میں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.