عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کےدوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانےکاحکم دیدیا،چیف جسٹس نے ریماکس دئیےکہ عدالت میں داخل ہونےوالےہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے