Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»ملٹی میڈیا»جی میل میں متعدد اے آئی فیچرز کا اضافہ
ملٹی میڈیا

جی میل میں متعدد اے آئی فیچرز کا اضافہ

EditorBy Editorجنوری 8, 2026Updated:جنوری 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اگر آپ جی میل استعمال کرتے ہیں تو گوگل نے اس میں جیمنائی اے آئی سے متعلق نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔

ان میں سے کچھ فیچرز مفت صارفین کو دستیاب ہوں گے جبکہ کچھ کے لیے گوگل اے آئی پرو یا الٹرا سبسکرپشن کی ضرورت ہوگی۔

پہلا پریمیئم فیچر اے آئی اوور ویوز کا ہے جو کہ گوگل سرچ میں موجود اے آئی اوور ویوز سے ملتا جلتا ہے۔

جیل میل میں اس فیچر کے تحت آپ سرچ بار میں اپنے پیغامات کے حوالے سے سوالات پوچھیں گے تو اے آئی ماڈل اس کی تفصیلات فراہم کرے گا۔

اے آئی اوور ویوز کا ایک مفت ورژن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا جو میل تھریڈز کی سمری فراہم کرے گا۔

ایک اور فیچر پروف ریڈر ہے جو سبسکرائبرز کو ہی دستیاب ہوگا۔

یہ فیچر ای میلز کی گرامر، الفاظ کے انتخاب، جملوں کے اسٹرکچر اور دیگر پہلوؤں کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز فراہم کرے گا۔

ایک اور فیچر اے آئی ان باکس ہے۔

یہ فیچر ای میلز کی بھرمار کی صفائی کے لیے ہے تاکہ آپ اہم پیغامات پر توجہ مرکوز کرسکیں۔

کمپنی نے زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں، البتہ یہ فیچر بھی سبسکرائبرز تک محدود ہوگا۔

جی میل کے مفت صارفین کے لیے ہیلپ می رائٹ اور سجیسٹڈ رئیپلائیز فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔

ان فیچرز سے صارفین جیمنائی کو ای میلز اور ریپلائیز تحریر کرانے کے لیے استعمال کرسکیں گے۔

کمپنی کے مطابق جیمنائی پر مبنی یہ فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پہلے اسے امریکی صارفین استعمال کرسکیں گے۔

آنے والے مہینوں میں انہیں دیگر ممالک میں متعارف کرایا جائے گا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    کالج سے بھاگ کر میچ دیکھنےوالے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.