امریکا کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں امریکا اور ایران آمنے سامنے، کشیدگی پر شدید ردِعمل

امریکا کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں عالمی اور علاقائی صورتحال پر غور کیا جائے گا، جبکہ امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے نکات پر سلامتی کونسل کے ارکان تبادلۂ خیال کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مشرق وسطیٰ سمیت دیگر حساس معاملات پر بھی گفتگو متوقع ہے، تاہم ایجنڈے کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

سلامتی کونسل کے اس اجلاس کو موجودہ عالمی کشیدگی کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے